Book - حدیث 311

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ كَرَاهَةِ مَسِّ الذَّكَرِ بِالْيَمِينِ، وَالِاسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُهْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ مَا تَغَنَّيْتُ وَلَا تَمَنَّيْتُ وَلَا مَسِسْتُ ذَكَرِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 311

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: دائیں ہاتھ سےعضو مخصوص کو چھونا اور دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا ممنوع ہے سیدنا عثمان بن عفان ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے نہ کبھی گانا گایا، نہ جھوٹ بولا ، اور نہ عضو خاص کو دائیں ہاتھ سے چھوا، جب سے میں نے اس( ہاتھ) سے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔