Book - حدیث 3103

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ رُكُوبِ الْبُدْنِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ: «ارْكَبْهَا» قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: «ارْكَبْهَا وَيْحَكَ»

ترجمہ Book - حدیث 3103

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ہدی کا جانور میقات سے قریب تر مقام سے لے کرجانا حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جو ہدی کے جانور ( اونٹ یااونٹنی ) ہانکے لیے جارہا تھا ۔آپ نے فرمایا : ’’اس پر سوار ہو جاؤ ۔‘‘ اس نے کہا : یہ تو ہدی کا جانور ہے ۔ نبی ﷺ نے فرمایا : ’’ ’’اس پر سوار ہو جا ۔تیرا بھلا ہو ۔‘‘