Book - حدیث 3101

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْهَدْيِ مِنَ الْإِنَاثِ وَالذُّكُورِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى قَالَ: أَنْبَأَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «كَانَ فِي بُدْنِهِ جَمَلٌ»

ترجمہ Book - حدیث 3101

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: قربانی کا جانور مادہ یا نر(دونوں طرح کا)جائز ہے حضرت ایاس بن سلمہ ؓ نے اپنے والد ( حضرت سلمہ بن اکوع ) سے روایت کیا کہ نبی ﷺ کے ہدی کے جانوروں میں ایک اونٹ بھی تھا ۔