Book - حدیث 308

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابٌ فِي الْبَوْلِ قَاعِدًا ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُولُ قَائِمًا فَقَالَ يَا عُمَرُ لَا تَبُلْ قَائِمًا فَمَا بُلْتُ قَائِمًا بَعْدُ

ترجمہ Book - حدیث 308

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: بیٹھ کر پیشاب کرنا سیدنا عمر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے یکھا تو فرمایا: ’’ عمر! کھڑے ہو کر پیشاب نہ کرو۔‘‘ (سیدنا عمر ؓ نے فرمایا:) اس کے بعد میں نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔