Book - حدیث 3070

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ طَوَافِ الْوَدَاعِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ كُلَّ وَجْهٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ، حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ»

ترجمہ Book - حدیث 3070

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: طواف وداع (رخصت ہوتے وقت آخری طواف) حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے ‘انھوں نے فرمایا : لوگ(حج کے اعمال سے فارغ ہو کر منیٰ ہی سے)ہر طرف واپسی(اپنے وطن کو)چلےجاتے تھے‘چنانچہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :‘‘کوئی شخص کوچ نہ کرےجب تک وہ (روانگی سے پہلے)آخری وقت بیت اللہ کے پاس(طواف میں)نہ گزارے‘‘