Book - حدیث 3069
كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ نُزُولِ الْمُحَصَّبِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ»
ترجمہ Book - حدیث 3069
کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل
باب: وادی محصب میں ٹھہرنا
حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ‘حضرت ابوبکر ‘اور حضرت عمر اور حضرت عثمان بطح کے مقام پر قیام فر ماتے تھے-
تشریح :
مذکورہ بالا حضرات نے مستحب سمجھ کر یہاں قیام کیا تھالازمی عمل کے طور پر نہیں۔(فتح الباري:٣/٧٤٦)
مذکورہ بالا حضرات نے مستحب سمجھ کر یہاں قیام کیا تھالازمی عمل کے طور پر نہیں۔(فتح الباري:٣/٧٤٦)