Book - حدیث 3060

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ زِيَارَةِ الْبَيْتِ صحیح حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ، الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ» قَالَ عَطَاءٌ: وَلَا رَمَلَ فِيهِ

ترجمہ Book - حدیث 3060

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: طواف زیارت کا بیان حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺنے طواف افاضہ کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا۔ جناب عطاء ؓ بیان کرتے ہیں:اس(طواف)میں رمل نہیں ہوتا۔