Book - حدیث 3053

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ صحیح حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ضُحًى، وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ، فَبَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ»

ترجمہ Book - حدیث 3053

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ایام تشریق میں جمرات کو رمی کرنا حضرت جابر ؓ سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نے دیکھا کہ رسول اللہﷺنے(دس تاریخ کو)بڑے جمرے کو چاشت کے وقت(دھوپ چڑھے)رمی کی۔اس کے بعد کے دنوں میں سورج ڈھلنے کے بعد رمی کی۔
تشریح : دیکھیے فوائد حدیث:3033۔ دیکھیے فوائد حدیث:3033۔