Book - حدیث 3051

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ قَدَّمَ نُسُكًا قَبْلَ نُسُكٍ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَمَّنْ ذَبَحَ، قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ، أَوْ حَلَقَ، قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ قَالَ: «لَا حَرَجَ»

ترجمہ Book - حدیث 3051

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: (دس ذی الحجہ کو)حج کے اعمال میں تقدیم وتاخیر حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ روایت ہے‘سے پوچھا گیا کہ کسی نے سر منڈوانے سے پہلےذبح کر لیا یا ذبح کرنے سے پہلے سر منڈوا لیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’کوئی حرج نہیں۔‘‘