Book - حدیث 3042

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِي مُحَمَّدٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِإِحْرَامِهِ حِينَ أَحْرَمَ، وَلِإِحْلَالِهِ حِينَ أَحَلَّ»

ترجمہ Book - حدیث 3042

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: جمرۃ عقبہ پر رمی کے بعد آدمی کے لیے کیا حلال ہوجاتا ہے؟ حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہﷺ کو احرام کے لیے خوشبو لگائی جب آپ نے احرام باندھا اور احرام کھولنے پر خوشبو لگائی جب احرام کھولا۔
تشریح : دیکھیے فوائد حدیث نمبر 2927 دیکھیے فوائد حدیث نمبر 2927