Book - حدیث 3034

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ رَاكِبًا صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «رَمَى الْجَمْرَةَ، عَلَى رَاحِلَتِهِ»

ترجمہ Book - حدیث 3034

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: سوار ہو کر جمرات کو رمی کرنا حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے اپنی سواری پر(سوار ہو کر)جمرے کو کنکریاں ماریں۔