Book - حدیث 3026

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ تَقَدَّمَ مِنْ جَمْعٍ لِرَمْيِ الْجِمَارِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «كُنْتُ فِيمَنْ قَدِمَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ»

ترجمہ Book - حدیث 3026

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: جمرات کی رمی کے لیے لوگوں سے پہلے مزدلفہ سے منی چلے جانا حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے‘ انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ نے اپنے گھر کے جو کمزور افراد (عورتیں اور بچے‘قوت والے لوگوں سے )پہلے(مزدلفہ سے منیٰ)بھیجے تھے‘میں بھی ان میں شامل تھا۔