Book - حدیث 3010

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ فَقَالَ هَذَا الْمَوْقِفُ وَعَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ

ترجمہ Book - حدیث 3010

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: عرفات میں ٹھہرنے کی جگہ حضرت علی ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:رسول اللہﷺ عرفات میں ٹھہرے تو فرمایا: یہ ٹھہرنے کی جگہ ہےاور غرفات سب کے ٹھہرنے کی جگہ ہے۔