Book - حدیث 301

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ الْحَسَنِ وَقَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْخَلَاءِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي

ترجمہ Book - حدیث 301

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: بیت الخلاء سےباہر آکر کیاپڑھے سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب بیت الخلاء سے باہرتشریف لاتے تو فرماتے: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَذْهَبَ عَنِّى الأَذَى وَعَافَانِى ﴾’’ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ سے نجاست (یا تکلیف دہ چیز) کو دور کر دیا اور مجھے عافیت بخشی۔‘‘