Book - حدیث 3007

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ النُّزُولِ بِمِنًى ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ أُمِّهِ مُسَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَكَ بِمِنًى بَيْتًا يُظِلُّكَ قَالَ لَا مِنًى مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ

ترجمہ Book - حدیث 3007

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: منیٰ میں ٹھہرنا حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول!کیا ہم آپ کے لیے منیٰ میں ایک گھر نہ بنا دیں جہاں آپ کو سایہ حاصل ہو؟رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: نہیں منیٰ اس شخص کے لیے اونٹ بٹھانے (اور قیام کرنے)کی جگہ ہے جو پہلے(وہاں)پہنچ جائے۔