Book - حدیث 2996

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْعُمْرَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ذِي الْقَعْدَةِ

ترجمہ Book - حدیث 2996

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ماہ ذوالقعدہ میں عمرہ کرنا حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے انھوں نے ذوالقعدہ کے سوا( کسی اور مہینے میں ) عمرہ نہیں کیا ۔