Book - حدیث 2995

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2995

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنا حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے فر یا : رمضان میں ایک عمر ہ ایک حج کےبرابر ہے ۔