Book - حدیث 2994

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2994

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنا حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے رسو ل اللہ ﷺ نے فر یا : رمضا ن میں ایک عمرہ ایک حج کے بر ابر ہے ۔