Book - حدیث 2993

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ صحیح حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَعْقِلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2993

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنا حضرت ابو معقل (ہیثم انصاری ) ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نےفر مایا : رمضا ن میں ایک عمرہ ایک حج کے برابر ہے ۔