Book - حدیث 2984

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ قَالَ كَانَ فَسْخُ الْحَجِّ لَهُمْ خَاصَّةً ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ فَسْخَ الْحَجِّ فِي الْعُمْرَةِ لَنَا خَاصَّةً أَمْ لِلنَّاسِ عَامَّةً فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ لَنَا خَاصَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2984

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: کیا حج فسخ کرنے کا حکم صرف صحا بہ کےلیےتھا ؟ حضرت بلا ل بن حارث ؓ سے روایت ہے انھوں نے فر یا : میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسو ل ! کیا حج ( کی نیت ) کو فسخ کر کے عمر ہ بنا دیناصرف ہمارے لئے خا ص حکم ہے یا سب لوگوں کے لیے عام حکم ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فر یا : بلکہ خا ص طو ر پر ہ رے لیے ہے ۔