Book - حدیث 2981

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فَسْخِ الْحَجِّ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَمْسٍ بَقِينَ مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ لَا نُرَى إِلَّا الْحَجَّ حَتَّى إِذَا قَدِمْنَا وَدَنَوْنَا أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْيٌ أَنْ يَحِلَّ فَحَلَّ النَّاسُ كُلُّهُمْ إِلَّا مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ دُخِلَ عَلَيْنَا بِلَحْمِ بَقَرٍ فَقِيلَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَزْوَاجِهِ

ترجمہ Book - حدیث 2981

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج کی نیت فسخ( کر کے عمرے کی نیت )کرنا حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے انھوں نے فر یا :: ذوالقعدہ کی پا نچ راتیں باقی تھیں جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (مدینے سے ) روانہ ہوئے ۔ ہ را ارادہ صرف حج کا تھا ۔ قریب پہنچے تو رسو ل اللہ ﷺ نے ان لو گوں کو احرام کھولنے کا حکم دے دیا جن کے ساتھ قربانی کے جانور نہیں تھے ۔ سب لو گوں نے احرام کھول دیا سو ائے ا س کے جس کے پاس قر بانی تھی ۔ جب قربا نی کا دن آیا تو ہمارے پاس گائے کا گوشت لایا گیا اور بتا یاگیاکہ رسو ل اللہ ﷺ نے اپنی بیویوں کی طرف سے (گائے کی) قربا نی کی ہے ۔
تشریح : 1۔حدیث:3135 میں صراحت ہے کہ اس موقع پر امہات المومنین کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک گائے کی قربانی دی گئی تھی۔ 2۔ایک گھر والوں کی طرف سے ایک گائے یا اونٹ کی قربانی کافی ہے اگرچہ ان کی تعداد سات سو زیادہ ہو، 1۔حدیث:3135 میں صراحت ہے کہ اس موقع پر امہات المومنین کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک گائے کی قربانی دی گئی تھی۔ 2۔ایک گھر والوں کی طرف سے ایک گائے یا اونٹ کی قربانی کافی ہے اگرچہ ان کی تعداد سات سو زیادہ ہو،