Book - حدیث 2975

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ صحیح حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ كَفَى لَهُمَا طَوَافٌ وَاحِدٌ وَلَمْ يَحِلَّ حَتَّى يَقْضِيَ حَجَّهُ وَيَحِلَّ مِنْهُمَا جَمِيعًا

ترجمہ Book - حدیث 2975

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج قران کرنے والے کا طواف حضرت عبداللہ بن عمر ؓسے روایت ہے رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا :جس نے حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھا اسے ان دونوں کیلئے ایک ہی طواف کافی ہے ۔ اور وہ احرام نہیں کھو لے گا حتی کے حج پورا کر لےاور دونوں سے اکٹھا احرام کھولے ۔