Book - حدیث 2973

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ صحیح حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَوَافًا وَاحِدًا

ترجمہ Book - حدیث 2973

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج قران کرنے والے کا طواف حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حج اور عمرے کے لئے ایک ہی طواف کیا ۔