Book - حدیث 2971

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَنِي أَبُو طَلْحَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ

ترجمہ Book - حدیث 2971

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج اور عمر ے کو ملا کر ( ایک احرام کے ساتھ ) ادا کرنا حضرت ابو طلحہ (زید سہل انصاری )ؓ سے روایت ہے کے رسول اللہ ﷺنے حج اور عمرہ کو ملا کر (حج قران) کیا ۔