Book - حدیث 2969

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ

ترجمہ Book - حدیث 2969

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج اور عمر ے کو ملا کر ( ایک احرام کے ساتھ ) ادا کرنا حضرت ا نس ؓ سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا :]لبيك بعمرة و حجة[اے اللہ !میں عمرہ اور کی لبیک کہتا ہوں۔
تشریح : 1۔مدینہ منورہ سے روانگی کے بعد رسول اللہ ﷺ کا ارادہ حج مفرور کا تھا۔ذوالحليفه میں جب احرام باندھا توحج قران کی نیت کرلی۔ 2۔عبادات کی نیت دل سے ہوتی ہے لیکن حج اور عمرے میں دل کی نیت کا زبان سے اظہار مسنون ہے۔نماز اور روزہ وغیرہ میں زبان سے نیت کا اظہار سنت سے ثابت نہیں۔ 1۔مدینہ منورہ سے روانگی کے بعد رسول اللہ ﷺ کا ارادہ حج مفرور کا تھا۔ذوالحليفه میں جب احرام باندھا توحج قران کی نیت کرلی۔ 2۔عبادات کی نیت دل سے ہوتی ہے لیکن حج اور عمرے میں دل کی نیت کا زبان سے اظہار مسنون ہے۔نماز اور روزہ وغیرہ میں زبان سے نیت کا اظہار سنت سے ثابت نہیں۔