Book - حدیث 2968

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحِجَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2968

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج اور عمر ے کو ملا کر ( ایک احرام کے ساتھ ) ادا کرنا حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:ہم لوگ رسول اللہ ﷺ نے ساتھ مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا:(لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحِجَّةً)’’عمرہ اور حج کے لیے حاضر ہوں‘‘