Book - حدیث 2941

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ دُخُولِ مَكَّةَ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ نَهَارًا

ترجمہ Book - حدیث 2941

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: مکہ مکرمہ میں داخلہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺمکہ میں دن کےوقت داخل ہوئے۔
تشریح : رسول اللہﷺرات کو ذي طوي کے مقام پر ٹھرے تھے۔صبح کے وقت مکہ شریف میں داخل ہوئے۔(صحيح البخاري الحج باب دخول مكة نهاراً اوليلاً حديث:١٥٧٤) رسول اللہﷺرات کو ذي طوي کے مقام پر ٹھرے تھے۔صبح کے وقت مکہ شریف میں داخل ہوئے۔(صحيح البخاري الحج باب دخول مكة نهاراً اوليلاً حديث:١٥٧٤)