Book - حدیث 2928

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ الطِّيبِ عِنْدَ الْإِحْرَامِ ضعیف حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَأَنِّي أَرَى وَبِيصَ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ثَلَاثَةٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ

ترجمہ Book - حدیث 2928

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: احرام باندھتے وقت خوشبو لگانا حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے‘انھوں نے فرمایا:’’گویا میں رسول اللہ ﷺ کی مانگ میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں جب کہ آپ کو احرام باندھے تین دن ہو چکے ہیں۔‘‘