Book - حدیث 2885

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي كُلِّ عَامٍ قَالَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا وَلَوْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا عُذِّبْتُمْ

ترجمہ Book - حدیث 2885

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل باب: حج کی فرضیت حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے انھوں نےعرض کیا:اے اللہ کےرسول کیا حج ہر سال فرض ہے؟رسول اللہﷺ نے فرمایا:اگر میں ہاں کہہ دیتا تو وہ فرض ہوجاتا اور اگر وہ ہوجاتا تو تواسے(پابندی سے ) ادا نہ کرسکتے اور اگر اسے پابندی سے ادا نہ کرتے تو تمہیں عذاب ہوتا۔
تشریح : فرض کا ترک عذاب کا باعث ہے۔ فرض کا ترک عذاب کا باعث ہے۔