Book - حدیث 2843

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ التَّحْرِيقِ، بِأَرْضِ الْعَدُوِّ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قَرْيَةٍ يُقَالُ لَهَا أُبْنَى فَقَالَ ائْتِ أُبْنَى صَبَاحًا ثُمَّ حَرِّقْ

ترجمہ Book - حدیث 2843

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل باب: دشمن کے علا قے میں ( درختو ں اور مکانوں وغیرہ کو ) آگ لگا نا حضرت اسامہ بن زیدؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا:رسول اللہﷺ نے مجھے ابنیٰ نامی بستی کی طرف بھیجاتو فرمایا: صبح کے وقت ابنیٰ جاؤ اسے نذر آتش کر دو۔
تشریح : زہیر شاویش بیان کرتے ہیں: ابني ایک جگہ کا نام ہے جو موجودہ اردن میں واقع ہے۔(حاشیہ ضعیف سنن ابن ماجہ از علامہ البانی ؒ۔ ) زہیر شاویش بیان کرتے ہیں: ابني ایک جگہ کا نام ہے جو موجودہ اردن میں واقع ہے۔(حاشیہ ضعیف سنن ابن ماجہ از علامہ البانی ؒ۔ )