Book - حدیث 2818

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ حسن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَقَ الْوَاسِطِيُّ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ سَمِعْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ سَوْدَاءَ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ

ترجمہ Book - حدیث 2818

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل باب: جھنڈےاور پرچم حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کا بڑا جھنڈا سیاہ اور چھوٹا جھنڈا سفید تھا۔
تشریح : 1۔سیاہ سے مراد خالص سیاہ نہیں بلکہ یہ جھنڈا دھاری دار کپڑے سے بنا ہوا اور چکور تھا۔(جامع الترمذي الجهاد باب ما جاء في الرايات حديث:١٦٨-) 2۔ جھنگ میں مختلف دستوں کے جھنڈے مختلف رنگوں کے ہوسکتے ہیں۔ 3۔(راية) اور (يواء) دونوں کے معنی جھنڈا ہیں۔اس لحاظ سے ہم معنی الفاظ ہیں تاہم ایک قول کے مطابق(رايه) بڑا جھنڈا ہوتا ہے اور (لواء) چھوٹا جھنڈا (حاشیہ سنن ابن ماجہ از محمد فواد عبد الباقی) ہم نے دوسرے قول کے مطابق ترجمہ کیا ہے 1۔سیاہ سے مراد خالص سیاہ نہیں بلکہ یہ جھنڈا دھاری دار کپڑے سے بنا ہوا اور چکور تھا۔(جامع الترمذي الجهاد باب ما جاء في الرايات حديث:١٦٨-) 2۔ جھنگ میں مختلف دستوں کے جھنڈے مختلف رنگوں کے ہوسکتے ہیں۔ 3۔(راية) اور (يواء) دونوں کے معنی جھنڈا ہیں۔اس لحاظ سے ہم معنی الفاظ ہیں تاہم ایک قول کے مطابق(رايه) بڑا جھنڈا ہوتا ہے اور (لواء) چھوٹا جھنڈا (حاشیہ سنن ابن ماجہ از محمد فواد عبد الباقی) ہم نے دوسرے قول کے مطابق ترجمہ کیا ہے