Book - حدیث 2814

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الرَّمْيِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ صحيح - بلفظ: " فليس منا حَدَّثَنَا حَرْمَلَهُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نُعَيْمٍ الرُّعَيْنِيِّ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَهِيكٍ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ تَعَلَّمَ الرَّمْيَ ثُمَّ تَرَكَهُ فَقَدْ عَصَانِي

ترجمہ Book - حدیث 2814

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل باب: اللہ کی راہ میں تیر چلانا حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ سےر وایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپ فرمارہے تھے: جس نے تیراندازی سیکھی، پھر چھوڑ دی اس نے میری نافرمانی کی۔
تشریح : اسلحہ کی ٹرینگ لینے کے بعد اس کی مشق کرتے رہنا چاہیے تاکہ اس کے استعمال کی مہارت قائم رہے اور جہاد کے موقع پر مشکل پیش نہ آئے۔ اسلحہ کی ٹرینگ لینے کے بعد اس کی مشق کرتے رہنا چاہیے تاکہ اس کے استعمال کی مہارت قائم رہے اور جہاد کے موقع پر مشکل پیش نہ آئے۔