Book - حدیث 2786

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ ارْتِبَاطِ الْخَيْلِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْرُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ

ترجمہ Book - حدیث 2786

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل باب: اللہ کی راہ میں (جہاد کے لئے) گھوڑے تیار رکھنا حضرت عروہ بارقی ؓ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا: گھوڑوں کی کی پیشانیوں سے قیامت تک خیر باندھ دی گئی ہے۔