Book - حدیث 2774

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الْخُرُوجِ فِي النَّفِيرِ صحیح حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ مُسْلِمٍ

ترجمہ Book - حدیث 2774

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل باب: جب (جہادکے لیئے)کوچ کا اعلان کیا جائے تو(جہاد کے سفر میں) نکلنا چا ہئے حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے نبیﷺ نےفرمایا: کسی مسلمان کے اندر اللہ کی راہ میں اڑنے والا غبار اور جہنم کا دھواں ( دونوں) جمع نہیں ہوسکتے۔ 1۔سفر میں گردوغبار سے واسطہ پڑتا ہے۔اس مشقت سے ڈر کر جہاد سے کنارہ کشی جائز نہیں۔ 2۔جہاد کے لیے خلوص کے ساتھ سفر کرنے والا جہنم کے عذاب سے محفوظ رہے گا۔