Book - حدیث 2731

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابُ مِيرَاثِ أَهْلِ الْإِسْلَامِ مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ حسن صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ الْمُثَنَّى بْنَ الصَّبَّاحِ أَخْبَرَهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 2731

کتاب: وراثت سے متعلق احکام ومسائل باب: مشرکوں کےترکےمیں مسلمانوں کاحصہ کتناہے؟ عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دو مختلف ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوتے۔‘‘
تشریح : 1۔دو مختلف ملتوں( قوموں) سے مراد، ملت اسلام اورملت کفر ہے۔ 2۔ ایک غیرمسلم دوسرے غیر مسلم کا وارث ہوتا ہے، خواہ کا مذہب ایک دوسرے سے مختلف ہو۔ 1۔دو مختلف ملتوں( قوموں) سے مراد، ملت اسلام اورملت کفر ہے۔ 2۔ ایک غیرمسلم دوسرے غیر مسلم کا وارث ہوتا ہے، خواہ کا مذہب ایک دوسرے سے مختلف ہو۔