Book - حدیث 2711

كِتَابُ الْوَصَايَا بَابُ الْوَصِيَّةِ بِالثُّلُثِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَدِدْتُ أَنَّ النَّاسَ غَضُّوا مِنْ الثُّلُثِ إِلَى الرُّبُعِ لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الثُّلُثُ كَبِيرٌ أَوْ كَثِيرٌ

ترجمہ Book - حدیث 2711

کتاب: وصیت سے متعلق احکام ومسائل باب: تہائی ترکےکی وصیت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ لوگ تیسرے حصے کو کم کر کے چوتھے حصے کی وصیت کیا کریں کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تیسرا حصہ ایک بڑی مقدار ہے۔ ‘‘ یا فرمایا: ’’تیسرا حصہ زیادہ ہے۔‘‘