Book - حدیث 2703

كِتَابُ الْوَصَايَا بَاب الْحَيْفِ فِي الْوَصِيَّةِ ضعيف حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَرَّ مِنْ مِيرَاثِ وَارِثِهِ قَطَعَ اللَّهُ مِيرَاثَهُ مِنْ الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ Book - حدیث 2703

کتاب: وصیت سے متعلق احکام ومسائل باب: وصیت میں نا انصافی کرنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے وارث کو ترکہ دینے سے بھاگے گا ( ایسی وصیت کرے گا جس سے جائز وارث کو حصہ نہ ملے یا اس کے اصل حصے سے کم ملے) تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اس کی جنت کی میراث سے محروم فر دے گا۔‘‘