Book - حدیث 2674

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ الْجُبَارِ صحیح حَدَّثَنَا أَبو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ

ترجمہ Book - حدیث 2674

کتاب: دیتوں سے متعلق احکام ومسائل باب: جن چیزوں میں دیت نہیں عمرو بن عوف مزنی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا: ’’جانور کا پہنچایا ہوا زخم ہدر( رائیکاں) ہے اور کان ہدر ہے۔‘‘