Book - حدیث 2673

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ الْجُبَارِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ

ترجمہ Book - حدیث 2673

کتاب: دیتوں سے متعلق احکام ومسائل باب: جن چیزوں میں دیت نہیں ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’چوپائے کا پہنچایا ہوا زخم ہدر ( رائیگاں) ہے۔ اور کان( میں گر کر آنے والا زخم) ہدر ہے اور کنواں ہدر ہے۔‘‘