Book - حدیث 2652

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَةِ الْأَصَابِعِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ

ترجمہ Book - حدیث 2652

کتاب: دیتوں سے متعلق احکام ومسائل باب: انگلیوں کی دیت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’یہ اور یہ برابر ہیں۔‘‘ یعنی خنصر ( چھوٹی انگلی) بنصر ( چھوٹی کے ساتھ والی انگلی) اور انگوٹھا( سب برابر ہیں۔)