Book - حدیث 2644

كِتَابُ الدِّيَاتِ بَابُ دِيَةِ الْكَافِرِ حسن حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى أَنَّ عَقْلَ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ نِصْفُ عَقْلِ الْمُسْلِمِينَ وَهُمْ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى

ترجمہ Book - حدیث 2644

کتاب: دیتوں سے متعلق احکام ومسائل باب: غیر مسلم کی دیت عمرو بن شعیب ؓ نے اپنے والد سے ، اور انہوں نے اپنے دادا( عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ) سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ اہل کتاب کا خون بہا مسلمانوں کے خون بہا سے نصف ہے۔ اہل کتاب سے مراد یہودی اور عیسائی ہیں۔
تشریح : یہودی اور عیسائی دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔ یہودی اور عیسائی دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔