Book - حدیث 2586

كِتَابُ الْحُدُودِ بَابُ حَدِّ السَّارِقِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو وَاقِدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ

ترجمہ Book - حدیث 2586

کتاب: شرعی سزاؤں سے متعلق احکام ومسائل باب: چور کی سزا حضرت عامر بن سعد ؓ اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ) سے روایت کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت (کے برابر چوری کرنے کے جرم) میں کاٹا جائے گا۔