Book - حدیث 2516

كِتَابُ الْعِتْقِ بَابُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي النَّهْشَلِيَّ عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذُكِرَتْ أُمُّ إِبْرَاهِيمَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْتَقَهَا وَلَدُهَا

ترجمہ Book - حدیث 2516

کتاب: غلام آزاد کرنے سے متعلق احکام ومسائل باب: جس لونڈی سے مالک کی اولاد ہو جائے ( اس کا کیا حکم ہے ؟) حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی موجودگی میں (رسول اللہ ﷺ کے بیٹے) حضرت ابراہیم ؓ کی والدہ کا ذکر ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کے بیٹے نے اسے آزاد کروا دیا۔