Book - حدیث 2489

كِتَابُ الرُّهُونِ بَابُ حَرِيمِ الشَّجَرِ صحیح حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرِيمُ النَّخْلَةِ مَدُّ جَرِيدِهَا

ترجمہ Book - حدیث 2489

کتاب: رہن ( گروی رکھی ہوئی چیز) سے متعلق احکام ومسائل باب: درخت کا حریم ( درخت سے متعلق رقبہ ) حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرامای: کھجور کے درخت کا حریم اس کی شاخوں کے پھیلاؤ تک ہے۔