Book - حدیث 2484

كِتَابُ الرُّهُونِ بَابُ قِسْمَةِ الْمَاءِ ضعیف جداً حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ أَنْبَأَنَا أَبُو الْجَعْدِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَدَّأُ بِالْخَيْلِ يَوْمَ وِرْدِهَا

ترجمہ Book - حدیث 2484

کتاب: رہن ( گروی رکھی ہوئی چیز) سے متعلق احکام ومسائل باب: پانی کی تقسیم حضرت عمرو بن عوف مزنی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانی پلانے کے دن پہلے گھوڑوں کو پلایا جائے (اونٹوں اور بکروں سے پہلے گھوڑوں کو پانی پلایا جائے)۔