Book - حدیث 2476

كِتَابُ الرُّهُونِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ وَرَأَى نَاسًا يَبِيعُونَ الْمَاءَ فَقَالَ لَا تَبِيعُوا الْمَاءَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُبَاعَ الْمَاءُ

ترجمہ Book - حدیث 2476

کتاب: رہن ( گروی رکھی ہوئی چیز) سے متعلق احکام ومسائل باب: پانی فروخت کرنے کی ممانعت حضرت اِیاس بن عبد مزنی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کچھ لوگوں کو اپنی فروخت کرتے دیکھا تو فرمایا: پانی نہ بیچو، میں نے رسول اللہ ﷺ کو پانی فروخت کرنے سے منع کرتے سنا ہے۔