Book - حدیث 2436

كِتَابُ الرُّهُونِ بَابُ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ

ترجمہ Book - حدیث 2436

کتاب: رہن ( گروی رکھی ہوئی چیز) سے متعلق احکام ومسائل باب: حدثنا ابو بکر بن ابی شیبہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی الہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک یہودی سے غلہ ادھار خریدا، اور اپنی زرہ اس کے پاس رہن رکھی۔