Book - حدیث 240

كِتَابُ السُّنَّةِ بَابُ ثَوَابِ مُعَلِّمِ النَّاسَ الْخَيْرَ حسن حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ عَلَّمَ عِلْمًا فَلَهُ أَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهِ، لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الْعَامِلِ»

ترجمہ Book - حدیث 240

کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: لوگوں کو نیکی کی تعلیم دینے والے کا ثواب سیدنا معاذ بن انس ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا:’’ جو (کسی کو) علم سکھاتا ہے، اسے اس پر عمل کرنے والے کے برابر ثواب ملتا ہے اور عمل کرنے والے کے ثواب میں کمی نہیں ہوتی۔‘‘
تشریح : اس کی وجہ یہ ہے کہ علم سکھانا بھی ایک طرح کی تبلیغ ہے اور نیکی کی دعوت دینے والے کے لیے مذکورہ ثواب حدیث نمبر:205 اور 206 میں بیان ہو چکا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ علم سکھانا بھی ایک طرح کی تبلیغ ہے اور نیکی کی دعوت دینے والے کے لیے مذکورہ ثواب حدیث نمبر:205 اور 206 میں بیان ہو چکا ہے۔