Book - حدیث 2398
كِتَابُ الصَّدَقَاتِ بَابُ الْعَارِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ
ترجمہ Book - حدیث 2398
کتاب: صدقہ وخیرات سے متعلق احکام ومسائل باب: وقتی طور پر ( عاریتاً ) چیز مانگ لینا حضرت ابو امامہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا ہے: عاریتا لی ہوئی چیز واپس کی جائے اور دودھ کے لیے لیا ہوا جانور واپس کیا جائے۔