Book - حدیث 2393

كِتَابُ الصَّدَقَاتِ بَابُ مَنْ تَصَدَّقَ بِصَدَقَةٍ فَوَجَدَهَا تُبَاعُ هَلْ يَشْتَرِيهَا ضعیف عبد الله بن عامر لا يعرف، قالوا: يحتمل أن يكون ابن عامر بن ربيعة العنزى قلت: وهو ثقة لكن الحديث لا يثبت بمثل هذا الاحتمال حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ أَنَّهُ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ يُقَالُ لَهُ غَمْرٌ أَوْ غَمْرَةٌ فَرَأَى مُهْرًا أَوْ مُهْرَةً مِنْ أَفْلَائِهَا يُبَاعُ يُنْسَبُ إِلَى فَرَسِهِ فَنَهَى عَنْهَا

ترجمہ Book - حدیث 2393

کتاب: صدقہ وخیرات سے متعلق احکام ومسائل باب: صدقہ کی ہوئی چیز بک رہی ہو تو کیا صدقہ دینے والا اسے خرید سکتا ہے ؟ حضرت زبیر بن عوام ؓ سے روایت ہے کہ ان کا ایک گھوڑا جس کا نام غمر یا غمرہ تھا، انہوں نے وہ (بطور صدقہ کسی کو) سواری کے لیے دے دیا۔ بعد میں انہوں نے اس کے ایک بچھیرے یا بچھیری کو بکتا دیکھا تو نبی ﷺ نے انہیں اس (کو خریدنے) سے منع کر دیا۔